رحم کی طاقت کا دیسی علاج
رحم کی طاقت کا دیسی علاج
رحم کو تقویت اور استقرار حمل میں مدد دیتا ہے ۔
گل دھاوا 20 گرام ، گل نیلوفر 20 گرام ، بیج پیا بانسہ ، بیج اسگند 20 گرام ۔
ان سب دواوں کر تیار کر کے سفوف بنا لیں اور حیض سے فارغ ہونے کے بعد 10 گرام یہ سفوف گائے کے دودھ کے ساتھ پانچ روز تک بلاناغہ استعمال کریں انشاء اللہ رحم کو طاقت ملے گی اور استقرار حمل میں بھی مدد ملے گی
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com
No comments:
Post a Comment