پرسکون نیند کا بہترین نسخہ
نسخہ اُم لشفاء ۔
پرسکون نیند کا بہترین نسخہ
بے خوابی کو دوور کرنے مین عجیب و غریب ہے ۔
کندا 1 گرام، خشخاش 10 گرام ، تخم کاہو 5 گرام ،زعفران 5 گرام عود خام 3 گرام ۔
سب دواوں کو کوٹ چھان کر سفوف تیار کر لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ لیں مقدار 4 گرام سے زیادہ نا ہو ، انشاء اللہ پُرسکون نیند آئے گی ۔
نوٹ ۔ یہ نسخہ ہر عمر کےافراد کے لئے ہے ۔
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:
Post a Comment