Thursday, 17 March 2016

بواسیر کا خون بند کرنے کی دوا

بواسیر کا خون بند کرنے کی دوا

بواسیر کے خون کو بند کرتی ہے

نسخہ اُم لشفاء ۔
ہلیہ کابلی ، 30 گرام ، کہربا 10 گرام ، ہلیلہ کابلی گائے کے دودھ میں بریاں شدہ ، کہربا 10 گرام اور مقل ہموزن ادویہ کو آب گندنا میں حل کر لیں اور باقی دواوں کو اس میں ملا کر سفوف بنا لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
نیم گرم دودھ کے ساتھ صبح و شام 4 گرام تک استعمال کریں ۔انشاءاللہ بواسیر کا خون بند ہو جائے گا اور دوبارہ کبھی بواسیر نیہں ہو گی ۔

Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:

Post a Comment