بواسیر خونی و بادی کا علاج
بواسیر خونی و بادی کا علاج
نسخہ اُ لشفاء۔
تخم نیم 20 گرام، تخم بکائیں 20 گرام، افسنتین 20 گرام، رسونت 60 گرام،
ترکیب تیاری ۔
باریک پیس کر حب نخودی تیار کر لیں ۔
مقدار خوراک۔
دو تا 4 گولی دن میں چار بار ہمراہ آب نیم گرم استعمال کریں ۔
فوائد۔
بواسیر خونی و بادی کے لئے بہت اچھی دوا ہے
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com
No comments:
Post a Comment