نسخہ اُم لشفاء
درد شقیقہ
درد شقیقہ آدھے سر کے درد کو کہتے ہیں یہ جسمانی اور اعصابی کمزوری کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے
گل بنفشہ ، کشنیز خشک ، اجوائن خراسانی ، تخم کاہو مقشر ، زعفران ، گوند ببول ، مرمکی ، سب اجزاہ کو باریک کر کے آب پوست لالہ میں حل کر کے طلاء کریں
زعفران 2 گرام پانی میں گھول کر مقام درد پر طلاء کریں انشاء اللہ درد شقیقہ سے افاقہ ہو گا ۔
پرہیز
ثقیل ا ور تُرش چیزوں سے پرہیز ضروری ہے
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:
Post a Comment