کان کے درد کی دوا
یہ دوا کان کے درد اور زخموں کے لئے بے حد مفید ہے ۔
مرمکی 3 گرام، کندر 5 گرام ، فقروں 5 گرام، زعفران 6 گرام، عصارہ خشخاش 5 گرام، بہروزہ 4 گرام، بادام مقشر 20 دانہ ۔
ان سب دواوں کو پیس کر سرکہ میں گوندھیں اور قرص تیار کریں اگر کان میں درد ہو تو گھول کر ٹپکائیں اور کان میں گرانی ہو تو سرکہ میں حل کر کے ٹپکائیں ۔انشاء اللہ افاقہ ہو گا ۔اور کان کا درد جاتا رہے گا
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: E mail: info.ummulshifa@gmail.com
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: E mail: info.ummulshifa@gmail.com
No comments:
Post a Comment