بواسیر کا دیسی نسخہ
نسخہ اُم لشفاء۔
بواسیر کا دیسی نسخہ
بواسیر کو دفع کرنے میں مفید شابت ہوتی ہے
سونف 5 گرام ، پوست ہلیلہ زرد 5 گرام ، پوسر بلیلہ 5 گرام ،آملہ 5 گرام، مقل 5 گرام، رسونت 5 گرام، تخم گندھا 10 گرام، انجیر 5 عدد ، کش مش 20 گرام ،
ہلیلہ جات کو روغن میں جو کوب کر کے باریک کریں۔ اور گولیاں بنا لیں۔بس بواسیر کی دوا تیار ہے
ترکیب استعمال۔
خوراک ایک گولی صبح وشام گائے کے دودھ کے ساتھ لیں ۔بادی و خونی بوایسر کو ختم کرتی ہے ۔
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com
No comments:
Post a Comment