خونی بواسیر کا دیسی علاج
نسخہ ام لشفاء ۔
ہلیلہ زرد،ہلیلہ کابل ،آملہ خشک،بہیڑہ۔سونف تخم ،کاسنی ،ست گلو ،ہر ایک دو تولپ ،نمک سانبھر،نمک لاہوری ،نمک منہاری ،نمک شور،ہر ایک ایک تولہ ،برادہ فولاد تمام ادویہ کے برابر وزن سے نصف سب کو کوٹ چھان کر حسب معمول سفوف بنا لیں۔
خونی بواسیر کا دیسی علاج
ترکیب استعمال ۔
2 گرام تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔
فوائد۔
خونی بواسیر کے لئےنہایت مفید ہے خون کو صاف اور بدن کو قوی کرتا ہے بھوک خوب لگاتا ہے ،
کا خون بند کرتا ہے اور مقوی باہ ہے ۔
No comments:
Post a Comment