Thursday, 17 March 2016

سوزاک کا دیسی علاج




سوزاک کا دیسی علاج

سوزاک جیسی موذی مرض کے لئے بے حد مفید ہے ۔

دانہ الائچی کلاں 10 گرام ، ست سلاجیت 10 گرام ،سنکھا ہولی ، اصل السوس 20 گرام ، گوکھرو 10 گرام ، ست گلو 10 گرام ، تخم تاج خروس 10 گرام ، تال مکھانا 10 گرام ، مغز تخم خیاریں 10 گرام ، پکھان بید 10 گرام ، جوا کھار 10 گرام ، طباشیر 10 گرام ،

ترکیب استمعال

سب کا سفوف بنا کر پانی سے کھائیں

انشاءاللہ سوزاک سے آرام آ جائے گا سوزاک خواہ کتنی بھی پرانی نہ ہو

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:

Post a Comment