اٹھرا کا کامیاب علاج
نسخہ ا لشفاء ۔
ریوند عصارہ ،ریوند چینی ،سوہاگہ بریاں ہر ایک 6،6 گرام ،جدوارہ 5 گرام ،امویز منقٰی25 گرام ۔
سب کو الگ الگ باریک پیس کر خوب یکجان کر لیں دو دو گرام کی گولیاں بنا لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
ریوند عصارہ ،ریوند چینی ،سوہاگہ بریاں ہر ایک 6،6 گرام ،جدوارہ 5 گرام ،امویز منقٰی25 گرام ۔
سب کو الگ الگ باریک پیس کر خوب یکجان کر لیں دو دو گرام کی گولیاں بنا لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
اٹھرا کا کامیاب علاج
عورت شروع حمل سے دو ماہ گزرنے کے بعد ایک ناغہ دوسرے دن سوتے وقت ایک گولی کھالے بچے کے دودھ چھوڑنے یہ عمل جاری رہے اور ناغہ نا ہونے پائے جب بچہ چالیس دن کا ہو جائے تو اسے مہینے میں آٹھ دفعہ گولی کا چوتھائی حصہ عرق گاوزبان میں گھول کر پلائیں ۔انشاءاللہ اٹھرا جیسی موذی مرض سے جان چھوٹ جائے گی اور مریض کو اٹھرا زندگی میں کبھی دوبارہ نہیں ہو گا
تمام گرم اشیاہ سے پرہیز کریں
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com
No comments:
Post a Comment