Thursday, 17 March 2016

پیشاب کے بار بار آنے

پیشاب کے بار بار آنے کا علاج

پیشاب کے بار بار آنے کا علاج  

پیشاب کے بار بار آنے میں مفید ہے ۔
نسخہ ام لشفاء ۔
گلنار 10 گرام، کندر 20 گرام، بلوط 20 گرام ،سعد 50 گرام، کریا 50 گرام،
سب کو کوٹ چھان کر شہد خالص کی مدد سے معجون بنا لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
3 گرام نیم گرم پانی سے استعمال کریں ۔
پرہیز ۔
شقیل اور بادی نیز گرم تیل کی کھٹائی کی اشیاء سے پرہیز کرنا ضروری کرنا ہے ۔
ایک ماہ کے استعمال سے مکمل فائدا ہوتا ہے ،اور انشاءاللہ پیشاب کے بار بار آنے میں مفید شابت ہو گی ۔
نوٹ ۔ یہ نسخہ ہر عمر کےافراد کے لئے ہے ۔
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی

Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:

Post a Comment