بچہ کی پیاس کا نسخہ
نسخہ اُ لشفاء ۔
بچہ کی پیاس کا نسخہ
جن کا بچہ ابھی شیر خوار ہے اگر وہ اس مرض میں مبتلا ہے تو یہ نسخہ استعمال کرنے سے فائدہ ہو گا ۔
زہرہ مہرہ 2 گرام، طباشیر 3 گرام، دونوں کو باریک پیس کر شربت بنفشہ 10 گرام میں ملا کر پلائیں انشاء اللہ افاقہ ہو گا ۔
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com
No comments:
Post a Comment