بانجھ پن کا دیسی علاج
بانجھ پن کا دیسی علاج
نسخہ ا لشفاء۔
مشک ماشہ ، طباشیر 3 گرام، زعفران 4 گرام، گل گلاب 3 گرام، زیرہ سفید 3 گرام، برگ تلسی 24 گرام، بسباسہ 24 گرام، تخم دھنترہ 11 عدد ، برگ شہد 40 گرام، باریک کر کے ایک ایک گرام کی گولیاں بنا لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
ابتدائے حمل سے ایک ہفتہ تک ایک گولی صبح اور ایک گولی شام کو دیں ، انشاءاللہ بانجھ پن کا خاتمہ ہو گا اور کبھی زندگی بھر بانجھ پن نہیں رہے گا ۔
نوٹ ۔ یہ نسخہ مردانہ بانجھ پن کے لئے بھی مفید ہے ۔
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com
No comments:
Post a Comment