اطریفل مقوی دماغ اور دافع جریان
نسخہ ا لشفاء۔
اطریفل مقوی دماغ اور دافع جریان
مربہ ہرڑ ایک کلو ، مربہ آملہ ایک کلو ، بلیلہ ایک پاو ، بہمن سفید 300 گرام، چینی 2 کلو پانی ایک کلو ۔
ترکیب تیاری ۔
اول مربہ جات کو صاف کر کے باریک کر لیں پھر خشک ادویات کا سفوف تیار کر لیں اس کے بعد چینی اور پانی کا قوام کر کے آگ سے نیچے اتار لیں اور مربہ جات و خشک ادویات کا سفوف قوام میں ملا دیں بس تیار ہے ۔
مقدار خوراک۔
بارہ سے بیس گرام دن میں دو بار ہمراہ نیم گرم پانی استعمال کریں۔
انشاءاللہ یہ دوا دماغ کو مظبوط کرتی ہے اور جریان کے لئے بھی مفید ہے۔
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com
No comments:
Post a Comment