جوانی بحال لڈو
نسخہ اُم لشفاء۔
جوانی بحال لڈو
مغز اخروٹ 1 کلو ، مغز پستہ 250 گرام، کشمش 1 کلو ، بیسن 2 کلو ، گھی 2 کلو ۔
ترکیب تیاری ۔
پہلے مغز اخروٹ اور پستہ کو باریک کر کے ملا لیں اس کے بعد کشمش ڈال کر اس قدر کوٹیں کے یکجان ہو جائیں پھر بیسن کو گھی میں بھون لیں اس کے بعد سب کو اچھی طرح ملا کر لڈو بنا لیں ۔
مقدار خوراک ۔
ایک سے تین لڈو بطور ناشتہ کھائیں اگر رات کو بھی پسند ہیں تو کھا سکتے ہیں ۔ انشاءاللہ 20 دن کے استعمال سے دوبارہ جوانی جیسی پھرتی چستی لوٹ آئے گی نیز یہ لڈو مغلظ منی بھی ہیں ۔
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com
No comments:
Post a Comment