آتشک کا دیسی علاج
نسخہ ا لشفاء ۔
آتشک کا دیسی علاج
رسکپور 10 گرام ،برادہ سیم 10 گرام ،ہر دو کو کھرل کر لیں تین دن کھرل کرنے کے بعد اس مسحوقہ دوا کے بدستور معراف جوہر اڑا لیں پھر دوسرے جوہر اور تہہ نشین دوا کو ملا کر کھرل کریں اور جوہر لیں یہ عمل تین مرتبہ کریں بس آتشک کا دیسی علاج تیار ہے ۔
ترکیب استعمال ۔
2 گرام مکھن یا بالائی میں رکھ کر کھلایا جائے دوران استعمال خوراک مرغن دی جائے ۔
فوائد۔
آتشک خواہ کسی بھی درجے میں کیوں نا ہو کا مکمل علاج ہے ۔اس سے آتشک کا مادہ جسم سے ختم ہو جاتا ہے ۔
No comments:
Post a Comment