Thursday, 17 March 2016
جریان احتلام کا دیسی علاج
جریان احتلام کا دیسی علاج
نسخہ ام لشفاء ۔
تخم املی ،بریاں کا آٹا 60 گرام ،سنگھاڑہ خشک 60 گرام ،برہمی بوٹی خشک 15 گرام ،کمرکس 40 گرام،موصلی سفید ،موصلی سیاہ ،نرکنڈی ،شقاقل ،موچرس،کتیرا ،تخم ریحان،سراور ،تخم ،ٹنگن ،شعلب،مصری ،بہمن سرخ ،بہمن سفید ،15 ،15 گرام،اسپغول 40 گرام ،60 گرام شکر ملا کر سفوف بنا لیں ۔
جریان احتلام کا دیسی علاج
ترکیب استعمال ۔سفوف جریان احتلام 5 ،5 گرام صبح و شام گائے کے آدھ کلو دودھ کے ساتھ استعمال کریں
فوائد ۔
جریان و احتلام کے لئے مفید ہے
نوٹ ۔ یہ نسخہ ہر عمر کےافراد کے لئے ہے ۔
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment