Thursday, 17 March 2016

حالت حیض میں بیوی کے ساتھ لیٹنے کی اجازت

نوٹ ؟دھوکے بازوں سے ہوشیار ہمارے نام سے کچھ لوگوں نے ویب سائٹ بنائی ہوئی ہیں اور لوگوں کو مہنگی ادویات دے کر لوٹ رہے ہیں

ہم غریب مستحق لوگوں کا مکمل فری علاج کرتے ہیں بغیر کسی معاوضہ کے ٹوٹل فری دوا اور ھوم ڈلیوری بھجتے ہیں


   
حالت حیض میں بیوی کے ساتھ لیٹنے کی اجازت

اُم الشفاء
حالت حیض میں بیوی کے ساتھ لیٹنے کی اجازت

اسلام توہمات کی جڑ کاٹ دیتا ہے ،اس کے احکامات فطری اور علمی حقائق پر مبنی ہیں اس لئے انسانی اور حیوانی زندگی کو متوازن بنانے کی خاطر ہدایات دیتا ہے جن پر عمل کرنے سے سماج فلاح و بہبود سے بہرہ ور ہوتا ہے اور کسی قسم کی تنگی محسوس نہیں کرتا ۔

بعض مزاہب میں عورت کو حالت حیض میں اس درجہ ناپاک سمجھا جاتا ہے کہ اس کے ہاتھ کا کھانا ، پانی اور ساتھ لیٹنا ممنوع سمجھا جاتا ہے مگر شریعت محمدی سوائے مباشرت عورت کے تمام بدن سے فائدہ حاصل کرنا جائز ہے ساتھ لیٹنے اور بوس و کنار کی پوری آزادی ہے مگر عورت کے زیر ناف حصہ کو یعنی ناف سے لے کر گھٹنوں تک برہنہ نہ کرے ماسوائے صبحت کے ، پاجامے کے اندر جس جگہ سے چائے لذت حاصل کرے ساتھ میں کھانا پینا اور ایک ساتھ لیٹنا بھی منع نہیں ہے ۔

دعا گو اُم الشفاء ہربل فارما لاہور

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی

Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:

Post a Comment