نسخہ اُم لشفاء ۔
دمہ کا دیسی علاج
شنگرف رومی 10 گرام ،فلفل سیاہ 10 گرام ،مگھاں 6 گرام ،مصری 10 گرام ۔
پہلے شنگرف رومی اور فلفل سیاہ کو باریک پیس لیں پھر اس میں مصری و مگھاں ملا کر غبار کر لیں بس اکسیر تیار ہے ۔
ترکیب استعمال ۔
دو،دو گرام گرم پانی کے ساتھ صبح وشام جب دمہ اورکھانسی سے کچھ افاقہ ہو تو پھر صرف ایک وقت دوائی استعمال کریں ۔
پرہیز ۔لیس دار اشیاء سے پرہیز کریں ۔
فوائد۔
دمہ اور بلغمی کھانسی کے لئے مفید ہے
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:
Post a Comment